logo
whatsappIcon

28-32 دن حج پیکج

کراچی سے جدہ

Shring: 15,25,000 PKR

Quad: 15,70,000 PKR

Triple: 16,50,000 PKR

Double: 17,75,000 PKR

پیکج میں شامل ہے:

روانگی اور واپسی کے لیے ٹکٹ

زمینی ٹرانسپورٹس

خیمہ منی میں

مکہ اور مدینہ میں تاریخی مقامات کی زیارت

ہوٹل مکہ اور مدینہ

علمائے کرام کی رہنمائی

حج ویزا

3 دفعہ کا کھانا روزانہ

پیکج کی خصوصیات:

  • مکہ اور مدینہ اور عزیزیہ میں رہائش پیکج کے مطابق
  • مکہ اور مدینہ اور عزیزیہ میں رہائش، مردوں کے لئے شیئرنگ اور عورتوں کے لئے الگ
  • عزیزیہ میں شیئرنگ 5-6 بستر ایک عام باتھ روم
  • مکہ اور مدینہ کی مقدس جگہوں کی زیارت
  • کھانا (مکہ، مدینہ اور عزیزیہ) اور حج کے دنوں کا انتظام سعودی حکومت کے معلم کے ذریعہ
  • نیو مدینہ میں مکتب ( D کیٹیگری)
  • سعودی عرب میں بس سے سفر، سعودی حکومت کے معلم کی فراہمی
  • حج تربیتی پروگرام، روانہ ہونے سے پہلے
  • واپسی ٹکٹ (کوئی بھی ایر لائن)
  • مکہ اور مدینہ میں الگ کمرے دیے جائیں گے (عزیزیہ میں کوئی الگ کمرہ دستیاب نہیں ہوگا)
https://img.freepik.com/free-photo/illuminated-minaret-symbolizes-spirituality-famous-blue-mosque-generated-by-ai_188544-35440.jpg?size=626&ext=jpg&uid=P39307567&ga=GA1.1.1702627753.1699113095&semt=sph

پل مین زم زم ہوٹل مکہ

kaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimage

ارتال انٹرنیشنل ہوٹل مدینہ

kaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimagekaba_with_hajj_pilgirimage

ابھی بُک کریں